اشاعتیں

جدید

لاک ڈاؤن میں عید الفطر کی نماز کا طریقہ

لاک ڈاؤن میں عید الفطر کی نماز کا طریقہ موجودہ حالات ( لاک ڈاؤن )  میں نماز عید الفطر  کے متعلق " المسائل الشرعیہ الحنفیہ "  کی جانب سے تیار شدہ جامع و مانع ایک مفصل اور تازہ ترین فتوی، تمام احباب ضرور بالضرور مطالعہ فرمائیں، اور اپنی مخصوص دعاؤں میں یاد رکھیں،  جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء  ڈاؤنلوڈ لنک 👇👇👇👇 http://tinyurl.com/ycgbh8yv گروپ کی لنک 👇👇👇 https://telegram.me/Almasailush_Shariyya

استغفار کے ثمرات

تصویر
نام کتاب: استغفار کے ثمرات مؤلف:حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب  ناشر:کتب خانہ مظہری کراچی پاکستان نسخہ:3صفحات:38مشاہدات:947 تعارف کتاب: شیخ العرب العجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو اللہ تعالیٰ نے اپنی معرفت اور قرب کی جو بے مثل دولت بخشی تھی وہ محتاجِ بیاں نہیں۔ حضرت والا سراپا حاملِ تجلیاتِ الٰہیہ تھے، اللہ تعالیٰ کے نورِ نسبت سے آپ کا چہرہ ہمہ وقت رشکِ صد آفتاب و مہتاب روشن رہتا تھا۔ ظاہری نگاہوں کو خیرہ کردینے والے نورِ باطن کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنی محبت کا بے مثل درد بیان کرنے والی شیریں زبان بھی عطا فرمائی تھی جو آپ کی روحِ مبارک کو عطا ہونے والے علومِ آسمانی کی بہترین ترجمان تھی۔ حضرت والا کی زبانِ پُر تاثیر سے ادا ہونے والا یہ درد بھرا وعظ اللہ کی رحمت سے مایوس لوگوں کے لیے اللہ تعالیٰ کی امیدِ رحمت بڑھانے کا سبب بنتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس وعظ کو پڑھ کر اب تک ہزاروں افراد گناہوں سے تائب ہوکر نیک اعمال پر کاربند ہوگئے اور فاسقانہ زندگی سے نکل کر اللہ کی عاشقانہ حیات پا گئے۔ ...

Simple voice changer

تصویر
سمپل وائس چینجر  Simple Voice Changer سمپل وائس چینجر ایک منفرد اپلیکیشن ہے جو آواز کو عمدہ سریلی اور اسٹوڈیو جیسی بنادیتی ہے۔ نعت خواں حضرات   اور اسی سے متعلق اپنی آواز کو بہتر بنانے والے شوقین حضرات کے لئے تحفہ ہے ۔ ڈاؤنلوڈ کریں

Darulifta.info دارالافتاء

تصویر
دار الافتاء ڈاٹ انفو اپلیکیشن ( مختصر تعارف ) جدید نسخہ ہر طرح کے اشتہارات سے پاک مستند و معتبر دینی مدارس کے دارالافتاؤں کے فتاوی سے استفادہ کرنے کے لئے ایک منفرد سرچ ٹول، مختلف دارالافتاؤں کی ویب سائٹس پر موجود تمام فتاوی ایک جگہ جمع، یونیکوڈ، عکسی، پی ڈی ایف، تینوں شکلوں میں فتاوی دستیاب، مستند فتاوی جس میں ہند و پاک وغیرہ کےمستند و معتبر مدارس کے آن لائن دارالافتاء موجود ہیں۔ عاجز: محمد زکریّا اچلپوری الحسینی   👇👇👇👇👇 ڈاؤنلوڈ کیجیے بٹن کو پریس کرنے کے بعد کچھ دیر انتظار کریں  ۲دار الافتاء ڈاٹ انفو۔۔ مختصر تعارف Darulifta.info ——- -مختلف دار الافتاؤں کے فتاوی سے استفادہ کرنے کے لئے ایک منفرد سرچ انجن - دنیا بھر دار الافتاؤں کی ویب سائٹس پر موجود فتاوی ایک جگہ جمع - یونیکوڈ، پی ڈی ایف فارمیٹ میں فتاوی دستیاب۔ - 48,000 اڑتالیس ہزار سے زائد مستند  فتاوی - دار الافتاؤں سے جاری شدہ نئے فتاوی کی مستقل اپ ڈیٹس  -  ٹیلیگرام کو چھوڑے بغیر براہ راست  سرچ انجن میں تلاش کی سہولت ٹیلیگرام چینل جوائن اور شئیر کریں۔۔ https://t.m...