اشاعتیں

اگست, 2018 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

جدید

اسکوٹی یا گاڑی پر باپ کا اپنی لڑکی کے پیچھے چپک کر بیٹھنا

تصویر
اسکوٹی یا گاڑی پر باپ کا اپنی لڑکی کے پیچھے چپک کر بیٹھنا سوال:- اسکوٹی یا گاڑی پر باپ کا اپنی لڑکی کے پیچھے چپک کر بیٹھنا کیسا ہے اور اس کے نکاح کا کیا حکم ہے ؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حامدً ا و مصلیًا و باللہ التوفیق۔       اس بےحیائی کے دور میں اکثر  دیکھا گیا ہے کہ لڑکی اسکوٹی وغیرہ چلارہی ہوتی ہے اور اس کا باپ اس لڑکی کے پیچھے بیٹھا ہوتا ہے، یہ فعل بہت ہی قباحت و بےحیائی والا ہے، اس چیز سے امت کو بچنا چاہیے، اگر اس حالت میں نعوذباللہ باپ کی شہوت ابھر جائے اور اس حالت میں وہ اپنی لڑکی کو چھولے تو لڑکی کی ماں ہمیشہ کے لئے اس کے باپ پر حرام ہوجائے گی، اس لئے اس میں احتیات لازم ہے۔ دلیل (١) فلوا یقظ زوجته اوایقظته ھی لجماعھا فمست یدہ بنیتھا المشتھاۃ اویدھا ابنه حرمت الام ابدا    {الدرالمختار /ج ١/ ص ١٨٨۔ کتاب النکاح } دلیل (٢) وکذٰلك النظر إلی داخل الفرج بشہوۃٍ واللمس بشہوۃ۔  {الفتاویٰ التاتارخانیة ۴؍۴۹ رقم: ۵۴۹۰ زکریا} دلیل (٣) وکما تثبت حرمۃ المصاہرۃ بالوطئ تثبت بالمس والتقبیل والنظر إلی الفرج بشہوۃ۔...