بیان : جیسے والدین ویسی اولاد مفتی سید نورالدین صاحب اشاعتی اچلپوری حفظہ اللہ . بسم اللہ الرحمٰن الرحیم . 👇🏻*اعلان*👇🏻 *الحمدللہ معروف و مشہور عالمِ دین مفتی سیّد نورالدین صاحب اشاعتی اچلپوری حفظہ الله کے بیان کا ٹیلگرام پر ایک چینل منتخب کیا گیا ہے ، جس میں آپ کے اصلاحی بیانات ، قرأة اور نعتیں سینڈ کی جائے گی* ایک بار ضرور سنیں آپ بار بار فرمائش کرینگے ان شاءاللہ اور لنک کو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں *شامل ہونے کے لئے لنک کا استعمال کریں* 👇👇👇👇👇👇 https://telegram.me/Nuroddin_Achalpuri حضرت سید مفتی نورالدین صاحب اشاعتی اچلپوری کا مختصر تعارف مفتی صاحب اچلپور ضلع امراوتی مہاراشٹر سے ہے، اور عاجز کے اساتذہ میں سےہے ، مفتی صاحب کی جتنی تعریف کریں کم ہے ، مفتی صاحب بہترین عالمِ دین ہونے کے ساتھ ساتھ حافظ قرآن اور بہترین قاری بھی ہے ، آپ کے اعلیٰ اخلاق اور نرم مزاجی پر دور دور کے لوگ فدا ہیں اور آپ کے اساتذہ بھی ...