Al Shifa Unani Stores And Hijama Center Chawal Mandi Achalpur Dist Amravati MS India Pin 444806 Phone Number 8983376649
لنک حاصل کریں
Facebook
X
Pinterest
ای میل
دیگر ایپس
جیسے والدین ویسی اولاد
لنک حاصل کریں
Facebook
X
Pinterest
ای میل
دیگر ایپس
-
بیان : جیسے والدین ویسی اولاد
مفتی سید نورالدین صاحب اشاعتی اچلپوری حفظہ اللہ
. بسم اللہ الرحمٰن الرحیم . 👇🏻*اعلان*👇🏻 *الحمدللہ معروف و مشہور عالمِ دین مفتی سیّد نورالدین صاحب اشاعتی اچلپوری حفظہ الله کے بیان کا ٹیلگرام پر ایک چینل منتخب کیا گیا ہے ، جس میں آپ کے اصلاحی بیانات ، قرأة اور نعتیں سینڈ کی جائے گی* ایک بار ضرور سنیں آپ بار بار فرمائش کرینگے ان شاءاللہ اور لنک کو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں *شامل ہونے کے لئے لنک کا استعمال کریں* 👇👇👇👇👇👇 https://telegram.me/Nuroddin_Achalpuri حضرت سید مفتی نورالدین صاحب اشاعتی اچلپوری کا مختصر تعارف مفتی صاحب اچلپور ضلع امراوتی مہاراشٹر سے ہے، اور عاجز کے اساتذہ میں سےہے ، مفتی صاحب کی جتنی تعریف کریں کم ہے ، مفتی صاحب بہترین عالمِ دین ہونے کے ساتھ ساتھ حافظ قرآن اور بہترین قاری بھی ہے ، آپ کے اعلیٰ اخلاق اور نرم مزاجی پر دور دور کے لوگ فدا ہیں اور آپ کے اساتذہ بھی رشک کرتے ہیں، مفتی صاحب دین کے کاموں میں ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں، مفتی صاحب جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا سے فارغ ہیں، اور افتاء مولانا خالد سیف اللہ رحمانی دامت برکاتہم العالیہ کے مدرسہ حیدرآباد میں کئے ہے مفتی صاحب نہ واٹس ایپ استعمال کرتے ہے اور ناہی ٹیلگرام اس لئے عاجز نے ارادہ کیا کہ مفتی صاحب کا بھی میڈیا پر کوئی نہ کوئی چینل ہو تاکہ امت کو مفتی صاحب کے قیمتی بیانات سے فائدہ ہوسکے اللہ اس محنت کو قبول کریں آمین عاجز محمد زکریّا اچلپوری الحسینی @Rabtahbot
گروپ سے متعلق جو بھی شکایت ہو یا مشورہ ہو تو اس بوٹ پر کریں
عربی کتاب: صور من حیاۃ الصحابہ مؤلف: علامہ عبدالرحمن رافت الباشا اردو کتاب: صحابۂ رسول ﷺ کی تڑپا دینے والی زندگیاں جدید تخریج شدہ مترجم: مولانا اقبال احمد قاسمی مرتب: عاجز: محمد زکریّا اچلپوری الحسینی ناشر: مینارِ اسلامی ویپ پیچ www.Mislami.com مطالعہ
ٹک ٹوک ایک فتنہ الحمدلله رب العالمین و الصلاۃ والسلام علی سید الانبیاء و المرسلین قال الله تعالی : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ وَمَنْ يَتَّبِعْ خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ فَإِنَّهُ يَأْمُرُ بِالْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ مومنو ! شیطان کے قدموں پر نہ چلنا اور جو شخص شیطان کے قدموں پر چلے گا تو شیطان تو بےحیائی (کی باتیں) اور برے کام ہی بتائے گا۔ وقال: قُلْ إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ کہہ دو کہ میرے پروردگار نے تو حرام کردیا بےحیائی کی باتوں کو ظاہر ہو یا پوشیدہ اپنا احوالِ دلِ زار کہوں یا نہ کہوں ہے حیا مانعِ اظہار کہوں یا نہ کہوں نہیں کرنے کا میں تقریر ادب سے باہر میں بھی ہوں واقفِ اسرار، کہوں یا نہ کہوں شکوہ سمجھو اسے یا کوئی شکایت سمجھو اپنی ہستی سے ہوں بیزار۔ کہوں یا نہ کہوں احبابِ کرام! ٹک ٹوک بے حیائی پھیلانے والا مقبول ترین اپلکیشن ہے جو دنیا کے ۱۵۰ ممالک میں ۵۰۰ ملین اس ایپس کو استعمال کرتے ہیں، یہ اپلیکیشن کو بن...
دار الافتاء ڈاٹ انفو اپلیکیشن ( مختصر تعارف ) جدید نسخہ ہر طرح کے اشتہارات سے پاک مستند و معتبر دینی مدارس کے دارالافتاؤں کے فتاوی سے استفادہ کرنے کے لئے ایک منفرد سرچ ٹول، مختلف دارالافتاؤں کی ویب سائٹس پر موجود تمام فتاوی ایک جگہ جمع، یونیکوڈ، عکسی، پی ڈی ایف، تینوں شکلوں میں فتاوی دستیاب، مستند فتاوی جس میں ہند و پاک وغیرہ کےمستند و معتبر مدارس کے آن لائن دارالافتاء موجود ہیں۔ عاجز: محمد زکریّا اچلپوری الحسینی 👇👇👇👇👇 ڈاؤنلوڈ کیجیے بٹن کو پریس کرنے کے بعد کچھ دیر انتظار کریں ۲دار الافتاء ڈاٹ انفو۔۔ مختصر تعارف Darulifta.info ——- -مختلف دار الافتاؤں کے فتاوی سے استفادہ کرنے کے لئے ایک منفرد سرچ انجن - دنیا بھر دار الافتاؤں کی ویب سائٹس پر موجود فتاوی ایک جگہ جمع - یونیکوڈ، پی ڈی ایف فارمیٹ میں فتاوی دستیاب۔ - 48,000 اڑتالیس ہزار سے زائد مستند فتاوی - دار الافتاؤں سے جاری شدہ نئے فتاوی کی مستقل اپ ڈیٹس - ٹیلیگرام کو چھوڑے بغیر براہ راست سرچ انجن میں تلاش کی سہولت ٹیلیگرام چینل جوائن اور شئیر کریں۔۔ https://t.m...
سمپل وائس چینجر Simple Voice Changer سمپل وائس چینجر ایک منفرد اپلیکیشن ہے جو آواز کو عمدہ سریلی اور اسٹوڈیو جیسی بنادیتی ہے۔ نعت خواں حضرات اور اسی سے متعلق اپنی آواز کو بہتر بنانے والے شوقین حضرات کے لئے تحفہ ہے ۔ ڈاؤنلوڈ کریں
اسکوٹی یا گاڑی پر باپ کا اپنی لڑکی کے پیچھے چپک کر بیٹھنا سوال:- اسکوٹی یا گاڑی پر باپ کا اپنی لڑکی کے پیچھے چپک کر بیٹھنا کیسا ہے اور اس کے نکاح کا کیا حکم ہے ؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حامدً ا و مصلیًا و باللہ التوفیق۔ اس بےحیائی کے دور میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ لڑکی اسکوٹی وغیرہ چلارہی ہوتی ہے اور اس کا باپ اس لڑکی کے پیچھے بیٹھا ہوتا ہے، یہ فعل بہت ہی قباحت و بےحیائی والا ہے، اس چیز سے امت کو بچنا چاہیے، اگر اس حالت میں نعوذباللہ باپ کی شہوت ابھر جائے اور اس حالت میں وہ اپنی لڑکی کو چھولے تو لڑکی کی ماں ہمیشہ کے لئے اس کے باپ پر حرام ہوجائے گی، اس لئے اس میں احتیات لازم ہے۔ دلیل (١) فلوا یقظ زوجته اوایقظته ھی لجماعھا فمست یدہ بنیتھا المشتھاۃ اویدھا ابنه حرمت الام ابدا {الدرالمختار /ج ١/ ص ١٨٨۔ کتاب النکاح } دلیل (٢) وکذٰلك النظر إلی داخل الفرج بشہوۃٍ واللمس بشہوۃ۔ {الفتاویٰ التاتارخانیة ۴؍۴۹ رقم: ۵۴۹۰ زکریا} دلیل (٣) وکما تثبت حرمۃ المصاہرۃ بالوطئ تثبت بالمس والتقبیل والنظر إلی الفرج بشہوۃ۔...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں