اشاعتیں

دسمبر, 2018 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

جدید

Ilm Aur Ulama Kitam ki Azmat PDF

تصویر
علم اور علماء کرام کی عظمت : شیخ العرب والعجم عارف بااللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ  یہ کتاب غموما تمام مسلمانوں اور خصوصاً تبلیغی بھائیوں کے لئے ایک قیمتی تحفہ ہے  جس میں علماء کرام کی عظمت اور تبلیغی کام کو صحیح اسلوب پر سمجھایا گیا ہے اور ہم سے علماء کرام کی دوری کہ وجہ کو سمجھایا گیا ہے  تمام مضامین عقلی و نقلی دلائل سے مزین ہیں  ایک بار ضرور مطالعہ کریں  Download   ڈاؤنلوڈ   Read  مطالعہ کریں .

سورہ کہف مکمل

تصویر
سورہ کہف مکمل  میں مزید مطالعہ کرنا چاہتا ہوں 
تصویر
ٹک ٹاک میوزیکل یا فحاشی و عریانیت کا نیا بازار   ٹاک غلام رسول قاسمی سب ایڈیٹر بصیرت آن لائن 8977684860 جس اسلام سے ہم تعلق رکھتے ہیں وہ سراپا اخلاقیات کا دین ہے، نبی کریم کی بعثت اخلاقیات کی تکمیل کے لیے ہوئی ہے، دنیائے اسلام کا دو تہائی حصہ اخلاق حسنہ سے ہی حلقہ بگوش اسلام ہوا ہے، یہ بات سچ ہے کہ جب لڑکوں کے اخلاق و عادات بگڑتے ہیں تو اس سے معاشرے میں بے حیائی جنم لے لیتی ہے، لیکن یہ بیماری جب خواتین میں در آتی ہے تو نسلیں تباہ ہوتی ہیں، اس لیے اسلام نے حیا کو تمام اخلاقیات کا سر چشمہ قرار دیا ہے، حیا بے حیائی کا قلع قمع کرتی ہے، اسی میں انسان کی تمام خوبیاں پنہاں ہوتی ہیں، حیا سے انسان کا دینی تشخص اعلی اور بلند تر ہوتا ہے، شرم و حیا جہاں اچھے لوگوں کی صفت ہے وہیں انبیاء کرام علیہم السلام کا زیور بھی ہے، جب انسان کے اندر سے حیا ختم ہوجاتی ہے تو اس کے اندر برائیاں جنم لینی شروع ہوجاتی ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا "جب حیا ختم تو تو جو چاہے کر". موجودہ دور میں ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کا استعمال عروج پر ہے، جہاں اس کے بہت سے فوائد ہیں جنکے ا...

ٹک ٹوک ایک فتنہ

تصویر
ٹک ٹوک ایک فتنہ  الحمدلله رب العالمین و الصلاۃ والسلام علی سید الانبیاء و المرسلین  قال الله تعالی : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ وَمَنْ يَتَّبِعْ خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ فَإِنَّهُ يَأْمُرُ بِالْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ مومنو ! شیطان کے قدموں پر نہ چلنا اور جو شخص شیطان کے قدموں پر چلے گا تو شیطان تو بےحیائی (کی باتیں) اور برے کام ہی بتائے گا۔ وقال: قُلْ إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ  کہہ دو کہ میرے پروردگار نے تو حرام کردیا بےحیائی کی باتوں کو ظاہر ہو یا پوشیدہ  اپنا احوالِ دلِ زار کہوں یا نہ کہوں  ہے حیا مانعِ اظہار کہوں یا نہ کہوں نہیں کرنے کا میں تقریر ادب سے باہر میں بھی ہوں واقفِ اسرار، کہوں یا نہ کہوں شکوہ سمجھو اسے یا کوئی شکایت سمجھو اپنی ہستی سے ہوں بیزار۔ کہوں یا نہ کہوں  احبابِ کرام! ٹک ٹوک بے حیائی پھیلانے والا مقبول ترین اپلکیشن ہے جو دنیا کے ۱۵۰ ممالک میں ۵۰۰ ملین اس ایپس کو استعمال کرتے ہیں،  یہ اپلیکیشن کو بن...

سونے کے آداب و سنن

تصویر
سونے کے آداب  (١)رات کو جلدی سو جانا (مگر یہ کہ دینی یا دنیوی کوئی ضروری کام ہو)۔   (٢)گھر کے دروازے کو بسم اللہ پڑھ کر اچھی طرح بند کر دینا۔  (٣) برتن اور مشکیزے وغیرہ ڈھانک دینا۔  ( ۴)  چراغ (اور زائد لائٹیں وغیرہ) بجھادینا (٥)با وضو سونا. (٦) ہاتھوں میں چکناہٹ ہوتو اسے دھوکر سونا۔ (٧)بستر جھاڑ کر سونا۔  (٨) سرمہ لگانا. (٩) سونے سے پہلے وصیت کرنا۔ (شرح شرعة الاسلام ص  ۳۱٨)  (١٠)اچھی نیت سے سونا۔ (١١) سونے سے پہلے توبہ کر لینا۔ (١٢)اپنے دل کو کینہ اور حسد سے پاک کر کے سونا (١٣) تہجد کی نیت کر کے سونا۔ (١٤)حدیث میں واردمسنون دعائیں پڑھ کر سونا (١٥)آیت الکرسی پڑھ کر سونا۔ (١٦) سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ کر سونا (١٧)۔ سورہ کافرون پڑھ کر سونا (١٨))۔  سورة اخلاص اور معوذتین (سورہ فلق سورہ ناس) پڑھ کر دونوں ہتھیلیوں  پر دم کر کے اپنے پورے جسم پر پھیرنا۔  (١٩) سورہ الم سجدہ، سورۂ ملک، سورہ بنی اسرائیل اور سوره زمر پڑھ کر سونا (٢٠) مسمبحات (یعنی  : سوره حدید  حشره تغابن، جمع...

حدیث جبرائیل

تصویر
حدیثِ جبرائیل   عن عمر بن الخطاب رضي الله عنه قال : بينا نحن عند رسول الله صلى الله عليه و سلم ذات يوم إذ طلع علينا رجل شديد بياض الثياب شديد سواد الشعر لا يرى عليه أثر السفر ولا يعرفه منا أحد حتى جلس إلى النبي صلى الله عليه و سلم فأسند ركبتيه إلى ركبتيه ووضع كفيه على فخذية وقال : يا محمد أخبرني عن الإسلام قال : " الإسلام : أن تشهد أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله وتقيم الصلاة وتؤتي الزكاة وتصوم رمضان وتحج البيت إن استطعت إليه سبيلا " . قال : صدقت . فعجبنا له يسأله ويصدقه . قال : فأخبرني عن الإيمان . قال : " أن تؤمن بالله وملائكته وكتبه ورسله واليوم الآخر وتؤمن بالقدر خيره وشره " . قال صدقت . قال : فأخبرني عن الإحسان . قال : " أن تعبد الله كأنك تراه فإن لم تكن تراه فإنه يراك " . قال : فأخبرني عن الساعة . قال : " ما المسؤول عنها بأعلم من السائل " . قال : فأخبرني عن أماراتها . قال : " أن تلد الأمة ربتها وأن ترى الحفاة العراة العالة رعاء الشاء يتطاولون في البنيان " . قال : ثم انطلق فلبثت مليا ثم قال لي : " يا عمر أتدري ...