<><><><><><><><><><><><><><> قادیانی مربی شمائل احمد کی ذلت آمیز شکست کی داستان عبرت بتاریخ : ٢٢/ دسمبر 2018 داستان نمبر : ❷ قسط نمبر : ❶ 🖊 تحریر : محمد حبیب الرحمٰن قاسمی ـ<><><><><><><><><><><><><><> شمائل احمد قادیانی کے فریب کا پردہ فاش =========================== شمائل احمد جھوٹ اور فریب سے توبہ کرو، خود فریب کھائے ہوئے ہو تو آؤ ہم تمہیں صحیح و سیدھا راستہ دکھاتے ہیں. حضرت شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی رحمۃ اللہ علیہ کی جس عبارت سے استدلال کیا گیا ہے ( جس سے بھولے بھالے لوگوں کو یہ تأثر دینے کی کوشش کی گئی تھی کہ گویا حضرت شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی اور ان کے واسطے سے علمائے دیوبند حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد إجرائے نبوت کے قائل ہیں) اس کا وہ مطلب نہیں ہے جو تم سمجھ رہے ہو بلکہ م...